اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 04, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔