پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے طلبہ کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے خلاف احتجاج

July 04, 2024

لاہور(جنرل رپورٹر) پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے طلباء نےگ ز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر احتجاج کیا۔سٹوڈنٹ لیڈر ڈاکٹر حسن بلوچ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سپلیمنٹری امتحان کاطریقہ کار بہت سخت ہے۔پولیس کے ساتھ ہاتھاپائی بھی ہوئی ۔