بچی کے اغوا کی کوشش ناکام

July 04, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) جناح ہسپتال لاہور میں اڑھائی سالہ بچی اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا کر اغوا کار غلام عباس کو گرفتار کر لیا گیا ۔