شادی میں لڑکی کی ہلاکت، ملزم گرفتار

July 04, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)منا واں کے علا قہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے لڑکی کی ہلاکت کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم صابر گرفتار کرلیا گیا ۔