بچے سے زیادتی کاملزم گرفتار

July 04, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے وا لےمحلے دار گلفام کوگرفتار کر لیا ۔