ایس ڈی اوپرتشدد، مقدمہ درج

July 04, 2024

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے،کرائم رپورٹرسے) محمود بوٹی میں ایس ڈی او لیسکو پر تشدد کرنے والے بجلی چوروں فرنس مالکان افضل جٹ، عبداللہ جٹ، آصف گیس والا سمیت ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔