وزیر بلدیات سےورلڈ بنک کےوفد کی ملاقات

July 04, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے ساتھ ورلڈ بنک کے وفد نے سینئر واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن سپیشلسٹ محمد فرحان اللہ سمیع کی سربراہی میں سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ۔