پنز میں مصنوعی ذہانت کی تبدیلی کے کردار پرسیمینار

July 04, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز نے طب میں مصنوعی ذہانت (AI) کے تبدیلی کے کردار پر سیمینا ر ہوا جس میں ہارورڈ میڈیکل سکول، بوسٹن، امریکہ سے تعلق رکھنے والی ممتاز ڈاکٹر بسمہ علی تھیں۔