ضلع کچہری:ٹرک کی ٹکرسے 1موٹر سائیکل سوارجاں بحق ،دوسرازخمی

July 05, 2024

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)لو ئر ما ل کے علا قہ ضلع کچہری کے قریب ٹرک کی ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ دوسراجاں بحق ہوگیا۔ شناخت نہیں ہوسکی۔