وارڈن نے فرنٹ بیرئیر پر چڑھ کرٹرک روک لیا

July 05, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹرک روکنے کی کوشش کی جس پر ٹرک نہ روکنے پر وارڈن ٹرک کے فرنٹ بیرئیر پر چڑھ گیا وارڈن نذر نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کروا دیا۔