کل کاجلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پہلاقطرہ ثابت ہوگا،شوکت بسراء

July 05, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت محمود بسراء نے اپنے بیان میں کہاکہ کل 6جولائی کا جلسہ بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر کی رہائی کے لئے پانی کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔