پنجاب یونیورسٹی میں تھیسزنمائش کاافتتاح

July 05, 2024

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن شعبہ ٹیکسٹائل ڈیزائن کے زیر اہتمام بی ایف اے کے طلبا ءطالبات کے رنگارنگ تھیسز نمائش کی افتتاحی تقریب ہوئی ۔