پنجاب یونیورسٹی میں ہال کاافتتاح

July 05, 2024

لاہور (خبرنگار)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے شعبہ امور طلباء میں طلباؤطالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کی تیاری کے لئے تز ئیں شدہ ہال کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد علی کلاسرا ، ڈاکٹر احمد اسلام اوردیگر نے شرکت کی ۔