اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 05, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 24سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔