یکم محرم کو خیبر پختونخوا میں عام تعطیل کا اعلان

July 05, 2024

پشاور (نامہ نگار) صوبائی حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ،اس سلسلے میں محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق چاند نظر آنے کی صورت میں یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔