ملتان، کائیاں پور سے 40سالہ شخص کی نعش برآمد

July 05, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) قتل یا کچھ او ر 40سالہ شخص کی نعش برآمد ، تھانہ قطب پور پولیس کو کائیاں پور سے ریسکیو اہلکار محمد عامر نے اطلاع دی کہ نامعلوم شخص کی نعش پائی گئی جس کی شناخت نہ ہوسکی ،پولیس کے مطابق قتل یا کچھ اور قبل ازوقت نہیں کہا جاسکتا۔