ٹانک میں پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کا حملہ

July 05, 2024

فائل فوٹو

ٹانک میں شاہ عالم پولیس چوکی پرنامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔

ڈی پی او کے مطابق حملہ آوروں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ اور فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔