نواز شریف کاسیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ

July 05, 2024

فائل فوٹو

صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔

نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے۔

نواز شریف چاروں صوبوں کےدوروں کے ساتھگلگت ، بلتستان اور آزاد کشمیرکے دورے بھی کریں گے۔