کنگ ایڈورڈ ہاسٹل کی چھت کاایک حصہ گرگیا، ڈاکٹروں کی گاڑیوں کو نقصان

July 16, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے ہال روڈ پر واقع ڈاکٹر ہاسٹل کی چھت کا پارکنگ سائیڈ والا حصہ گرگیا، ڈاکٹرز کی گاڑیوں کوشدید نقصان ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بلاک کی زبوں حالی کے بارے دو ماہ قبل انتظامیہ کو آگاہ کیاتھا ،انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ ڈاکٹروں کے مالی نقصان کا ازالہ کرے۔