عمران‘ بشریٰ بی بی نے نیا توشہ خانہ کیس میں گرفتاری چیلنج کردی

July 19, 2024

اسلام آباد (ایجنسیاں)سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ گرفتاری غیر قانونی ہے‘رہاکیاجائے اورآئندہ کسی بھی مقدمے میں گرفتاری ہائیکورٹ کے احکامات سے مشروط کی جائے۔