کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

July 24, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کےایم پی اے سجاد سومرو نےکے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔