امریکا: دس لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ چوری کر نے والا بھارتی نژاد شخص گرفتار

July 27, 2024

نیویارک(کے پی آئی ) امریکی ریاست ٹینیسی کے علاقے مرفریسبورو میں ایک بھارتی نژاد شخص نے دس لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکت چوری کر لیا ۔ بھارتی نژاشخص کی شناخت23سالہ میر پٹیل کے نام سے ہوئی ہے۔ اس نے دس لاکھ دالر مالیت کا لاٹری ٹکٹ ایک پٹرول اسٹیشن پر ایک گاہک سے چوری کیا، جہاں وہ ملازمت کرتا تھا۔ حکام نے تفتیش کے بعد اسے گرفتار کرلیا ہے۔