بچوں کواغوا ء کرکے زیادتی کرنیوا لے گینگ کے2ملزم گرفتار

July 27, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ایس ایس پی انوسٹی گیشن انوش مسعود نے بتایاکہ بچوں کو اغواء کے بعد زیادتی کرنیوالے گینگ کے 2ملزم عمر رضوان اور محمد نوید کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس او آئی یو پولیس ٹیم نے5بچوں کوبازیاب کروایا ۔