ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروںسے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈکی گئی۔
زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔