امریکی روزنامے کی امریکی صدارت کیلئے ہیلری کی حمایت

September 24, 2016

امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے اگلے امریکی صدر کے لیے ہیلری کلنٹن کی حمایت کر دی، نیویارک ٹائمز کے مطابق ہیلری ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ باصلاحیت ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکی روزنامےنیویارک ٹائمزنے ہیلری کلنٹن کی بطورامریکی صدرتوثیق کردی ہے، نیویارک ٹائمز کے مطابق ہیلری کلنٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ باصلاحیت ہیں۔

نیویارک ٹائمز نے مزید لکھا ہے کہ امریکا کو درپیش چیلنجز سے ہیلری ٹرمپ سے زیادہ اچھے طریقے سے نمٹ سکتی ہیں۔