گجرات، بجلی چور گرفتار

September 28, 2016

گجرات (نمائندہ جنگ) کڑیانوالہ میں واپڈا اہلکاروں نے بجلی چور پکڑ لیا، پولیس نے اسسٹنٹ آپریشن منیجر واپڈا وقاص احمدکی رپورٹ پر سرکیاں میں واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر محمد عنائیت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔