بھارت جانتا ہے پاکستان کی ایٹمی قوت نمائشی نہیں،عبدالقیوم

September 29, 2016

سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم کا کہنا ہے کہ بھارت باخوبی جانتا ہے کہ پاکستان نے ایٹمی ڈیٹرنس سنبھال کر رکھنے کے لیے حاصل نہیں کیا۔

ایم کیو ایم کی سینیٹر نسرین جلیل کہتی ہیں کہ بھارت اس حوالے سے کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستانی عوام اور افواج نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔