ایم کیوایم کااےپی ایم ایس اوکوتحلیل کرنےکافیصلہ

September 30, 2016

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنی طلبہ تنظیم اےپی ایم ایس او کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اےپی ایم ایس او کو تحلیل کر کے اس کی تنظیم نو کی جائے گی،جبکہ تنظیم کے نئے چیئرمین کے لیے جلد انٹرویوز شروع کیے جائیں گے۔