عمر ٹرافی اسکول کرکٹ

October 20, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عمر ٹرافی انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ میں بیکن ہائوس اور ہیر فائونڈیشن اسکول نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔