سیدہ عذراتحسین کی مجلس چہلم کل ہوگی

October 22, 2016

کراچی ( پ،ر) انجینئر وسیم عابدی کےمطابق انجمن معین العزا کے صدر اور خیرالعمل کے ٖٹرسٹی ابوتحسین رضوی کی اہلیہ سیدہ عذراتحسین بنت حمیداصغر کی مجلس چہلم اتوار 23اکتوبر کو 4بجے بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی قرآن خوانی کے بعدمجلس سے مولانا سیدضامن عباس زیدی خطاب کرینگے ۔