باباعبدالر حمٰن شاہ کا نپوری کا30واں سالانہ عرس کل ہو گا

October 28, 2016

کراچی(پ ر)حضرت باباعبدالرحمان شاہ کا نپوری کا30واںسالانہ عرس زیرسرپرستی بابافضل الرحمٰن شاہ کانپوری ہفتہ 29اکتوبر کو بعد نمازمغرب آستانہ عالیہ عبدالرحمٰن شاہ فاطمہ جناح کالونی جمشید روڈ نزد اسلامیہ کالج میں ہوگا،اس موقع پر قرآن خوانی،دستار بندی ، ذکر حلقہ شریف ،قل شریف ،لنگر اور محفل سماع ہوگی ۔