کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

November 02, 2016

کراچی کے ناردرن بائی پاس پر نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔