گوجرانوالہ:بارش سے گرم کپڑوں کی قیمتوں میں اضافہ

January 16, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بارش کے بعد گرم ملبوسات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ ہو گیا بعض دوکانداروں نے نئی پرانی جیکٹیں ، جرسیاں اور دیگر گرم کپڑے خوبصورتی کے ساتھ سجاکر فروخت کرنا شروع کر دیئے ہیں۔