گوجرانوالہ،پی ایچ اے نے شہر بھر میں پھل دارپودے لگانے کا آغاز کر دیا

March 28, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پی ایچ اے نے شہر بھر میں پھل دارپودے لگانے کا آغاز کر دیا، ڈی سی کالونی میں افتتاحی تقریب منعقد کی گئی،جس میں چیئرمین پی ایچ اے توفیق بٹ ایم پی اے نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر مقامی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے2000پھل دارپودے لگائے جارہے ہیں۔