پاکستان اور آسٹریلیا ہاکی ٹیسٹ آج ہوگا

March 28, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ہاکی ٹیم منگل سے آ سٹریلیا کے خلاف اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کی کوشش کرے گی، دونوں ملکوں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ملبورن میں کھیلا جائے گا۔