خواتین ہاکی ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

March 28, 2017

سکھر (بیورو رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (وومینز ونگ ) کی جانب سے آل پاکستان بینظیر بھٹو شہید گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ سکھر میں شروع ہو رہا ہے۔