یورپین یونین کے تحت شام پر کا نفرنس کا برسلز میں آغاز

April 04, 2017

حافظ انیب راشد...یورپین یونین کے زیر اہتمام شام اور خطے کے مستقبل کے لیے منعقد ہونے والی کا نفرنس آج برسلز میں شروع ہو گئی۔

اس دورہ روزہ کانفرنس میں اقوام متحدہ ،جرمنی کویت،ناروے، قطر اور بر طانیہ سمیت 70 سے زائد وفود شریک ہو رہے ہیں۔