پاناما فیصلے سے ن لیگ کو شدید نفسیاتی صدمہ پہنچا، نعیم الحق

April 22, 2017

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب اور ن لیگ کو پاناما کیس کے فیصلے سے شدید نفسیاتی صدمہ پہنچا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بے چارے وزیروں اور ن لیگی کارکنوں کے ساتھ سخت زیادتی کی، وزیروں کو بتایا جاتا رہا کہ میاں صاحب کا تو پاناما میں نام ہی نہیں۔