اذان سے متعلق بیان: سونو نگم کی معافی مانگنے کی پیشکش

April 26, 2017

بھارتی گلوکار سونونگم نے اذان سے متعلق متنازع بیان پرمعافی مانگنے کی پیشکش کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارسونو نگم کا کہنا ہے کہ وہ سب سے کہیں گے کہ اختلاف ختم کرنےپراتفاق کریں، اب اذان کے معاملے کو مزید بڑھانے کی ضرورت نہیں۔

بھارتی گلوکار سونو نگم نے سوشل میڈیا پراذان سے متعلق متنازع بیانات دیئے تھےجس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔