مختلف علاقوںسے 24 ملزمان گرفتار

April 30, 2017

کراچی (اسٹاف رپور ٹر ) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے غیر ملکی باشندوں سمیت 24 ملزمانکو گرفتار کرکے اسلحہ و منشیات برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔