ویل ڈن پاکستان کرکٹ ٹیم نوازشریف کا و یڈ یو پیغام

June 19, 2017

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کا میابی پر اپنا و یڈ یو پیغام ریکارڈ کر ا یا۔ اس پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف بہت خوش نظر آئے اور انہوں نے ٹیم سے مخاطب ہو کر کہا کہ پا کستانی کر کٹ ٹیم ویل پلیڈ ،ویل ڈن ۔