چمکتا بھارت: گھر کی دیوار پرلکھیں میں غریب ہوں

June 24, 2017

کراچی(نیوزڈیسک) یہ چمکتا بھارت ہےجس کی ایک ریاست راجھستان میںریاستی حکومت نے خط افلاس سے نیچے (بلوپاورٹی لائن) رہنے اور حکومت کی جانب سے غلے کی امداد حاصل کرنے والےاپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھر کے باہر دروازے اور دیوار پر واضح الفاظ میں لکھوائیں کہ میں غریب ہوں ۔