طاہر سرور میر کے نام

June 25, 2017

پانامہ اسکینڈل کی بابت اوورسیز میں ہم پاکستانیوں کی بڑی بدنامی ہو رہی ہے۔ آپ سے میرا سوال ہے کیا اس فیصلے کے بعد پاکستان سے وائٹ کالر کرائم ختم ہو جائے گا اور کیا یہ فیصلہ پاکستان کی سیاست میں سنگ میل ثابت ہو گا؟
(برہان خان،کینیڈا)
(khanburhan23gmail.com)