عمران یونس کی والدہ انتقال کرگئیں

July 12, 2017

مردان (نمائندہ جنگ) مردان پریس کلب کے رکن عمران یونس کی والدہ انتقال کرگئیں ان کو منگل کے روز آبائی قرستان میں سپردخاک کردیاگیا ۔وہ صحافی عامر عباسی کی خوش دامن ، اسلامک لائرز مومنٹ کے صدر اجمل عباسی ایڈوکیٹ اور اقبال عباسی کی ہمشیرہ تھیں ۔مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات باغ ارم روڈ نزد غلام نبی پارک حجرہ ماندوری میں اداکی جائے گی ۔