3رکنی ڈاکو گینگ پکڑاگیا

July 17, 2017

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)رضاآباد پولیس نےچوہڑ ماجرہ قبرستان موڑ سے تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکرلیا۔ وحید،طیب اور عقیل چھپ کر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کررہے تھے جنہیں پکڑکر اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔ملزمان نے متعددوارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ ملزمان سے مال مسروقہ بھی برآمد کیا گیا۔