وزیر اعظم نے ایکسپو سینٹر سیالکوٹ کا افتتاح کر دیا

July 19, 2017

وزیراعظم نواز شریف نے ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ میں "ریاض الدین شیخ بزنس اینڈ ٹریڈ سینٹر" کا افتتاح کردیا۔

وزیراعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر سیالکوٹ میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جب کہشہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ بینرز بھی آویزاں کیے گئے۔

ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ پہنچنے پر وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا جس کے بعد انہوں نےسیالکوٹ میں پہلے ایکسپو سینٹر کا افتتاح کیا جسے "ریاض الدین شیخ بزنس اینڈ ٹریڈ سینٹر" کا نام دیا گیا ہے۔