انتقال

July 20, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی نذیر جموں والے کی خوشدامن انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔