چینی بچے نے ہاتھ ٹوائے وینڈنگ مشین میں پھنسا لیا

August 17, 2017

چین کے بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

اب اس کی تازہ مثال چین کی کاؤنٹی میں دیکھی گئی جب ایک بچہ اپنا ہاتھ شاپنگ مال کے پلے لینڈ میں موجودٹوائے وینڈنگ مشین میں پھنسا بیٹھا۔

اپنی شرارت کے سبب مشکل میں پھنسے بچے کی مدد کو آخر کار6ریسکیو اہلکار آئے اور رو روکر بے حال ہوتے بچے کا ہاتھ بحفاظت وینڈنگ مشین سے باہر نکالا۔