متحدہ علماء محاذ کے تحت حج بیداری ملت سمینار اتوار کو ہو گا

August 18, 2017

کراچی( پ ر)متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصای کی دعوت پر دسواں سالانہ حج بیداری ملت کا پیغام سیمینار 20اگست ، اتوار کو شام 4بجے مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ہوگا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء ومشائخ شر کت کرینگے۔اس موقع پر فلسطینی و کشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیاجائے گا۔