وہیل مچھلی نے کشتی سواروں کو روک دیا

August 18, 2017

آسڑیلیامیں وہیل مچھلیوں نے فشنگ بوٹ میں سوار افراد کو روک کر آگے جانے سے روک دیا۔

سمندری کی ڈان ان وہیلز نے کشتی کے آگے آکر اسے نہ صرف روک دیا بلکہ اس کے ارد گرد تیراکی بھی شروع کر دی۔

ان وہیلز کے اس عمل سے ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ بھی کشتی کی سواری کرنا چاہ رہی ہیں جبکہ حیرت انگیز طور پر اس کشتی میں بیٹھے افراداخوفزدہ ہو نے کے بجائے ان کا انتہائی قریب سے نظارہ کرکے خوش ہوتے رہے۔